کچا سونا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - بغیر صاف کیا ہوا سونا، کان سے نکلا ہوا سونا۔ "زبان اردو ابتداء میں کچا سونا تھی۔" ( ١٩٦٣ء، تحقیق و تنقید، ٥٠ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'کچا' کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم 'سونا' لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراًٰ سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "الماسِ درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بغیر صاف کیا ہوا سونا، کان سے نکلا ہوا سونا۔ "زبان اردو ابتداء میں کچا سونا تھی۔" ( ١٩٦٣ء، تحقیق و تنقید، ٥٠ )
جنس: مذکر